National development and prosperity is not possible without agriculture

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسان اور کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔

Addressing the ceremony in Kala Shah Kaku, Maryam Nawaz said that if the resources of the government increase, they will provide more facilities to the farmers, the agriculture sector plays a major role in the country’s economy

ان کا مزید کہنا ہے کہ کسانوں کی بھلائی کے لیے 10 ہزار سپر سیڈر مشینیں تقسیم کر رہے ہیں، ضلع شیخوپورہ میں رائس ایریا کے کاشتکاروں میں مشینیں تقسیم کی جائیں گی، حکومت بغیر منافع لیے مشینری کسانوں میں تقسیم کرے گی۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ کسانوں کو معیاری بیج، معیاری کھاد اور دیگر زرعی سہولتیں ایک چھت کے نیچے مہیا کی جائیں گی، حکومت اور کسانوں کے درمیان لڑائی کروانے کی سازش کی جا رہی تھی، مسلم لیگ ن کا پلڑا کل بھی بھاری تھا، آج بھی بھاری ہے اور کل بھی بھاری رہے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *