توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں ایک پیکج لارہے ہیں، شرح سود میں بتدریج کمی آرہی ہے۔

He said that, God willing, the economy will progress in a good way, Pakistan’s delegation has left for Saudi Arabia. Pakistan’s delegation will discuss IT, minerals and energy sector.

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نےسعودی عرب کا دورہ کیا تھا، محمد بن سلمان سے گفتگو ہوئی،انہوں نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *